یوروپی یونین اور پانچ یورپی ممالک کا اتحاد یوکرین میں جنگ کے حوالے سے آئندہ امن مذاکرات میں یورپ کی نمائندگی کرے گا۔